پولیس نے ون ویلر کو حوالات پہنچا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے ون ویلر کو حوالات پہنچا دیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون ویلر کو گرفتار کرلیا۔
جو مین روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کو موٹر سائیکل سمیت حراست میں لے کر واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments