لاہور : ٹک ٹاکر رجب بٹ کیخلاف ایک اور مقدمہ

لاہور : ٹک ٹاکر رجب بٹ  کیخلاف ایک اور مقدمہ

لاہور (کرائم رپورٹر) ٹک ٹاکر رجب بٹ پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ اقدام قتل اور دھمکیوں کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

عائشہ شرافت نامی لڑکی کی جانب سے نواب ٹاؤن تھانہ میں درج کرائے گئے مقدمہ میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ لاہور کے مشہور کیفے میں لڑائی جھگڑ ے کے دوران ملزم میر شفیع نے فائرنگ کی جس سے خوف و ہراس پھیل گیا،یہ سب کچھ ملزم رجب بٹ کی ایماء پر کیا گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...