4مقدمات میں مطلوب انسانی سمگلر گرفتار

 4مقدمات میں مطلوب انسانی سمگلر گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایف آئی اے سیالکوٹ سرکل کو 4مقدمات میں مطلوب انسانی سمگلر گرفتار کرلیاگیا۔

ملزم عثمان شاہد ولد شاہد اقبال بھٹی سکنہ گوجرانوالہ کو سیالکوٹ سرکل نے کارروائی کرکے گرفتار کیا۔ ملزم نے شکایت کنندگان سے نیدرلینڈز میں ملازمت دلوانے کے نام پر 72لاکھ روپے وصول کیے ۔ ملزم نے ایک مقدمے میں 20لاکھ ، دوسرے میں 28لاکھ 50ہزار ، تیسرے میں 8لاکھ 50ہزار جبکہ چوتھے میں 15 لاکھ وصول کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...