اشتہاری ملزم فرار، پناہ دینے کے الزام میں 3 افراد گرفتار

اشتہاری ملزم فرار، پناہ دینے  کے الزام میں 3 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگئے ، پناہ دینے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد کے علاقے چکی چوک کے قریب پولیس نے دو اشتہاری ملزموں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، تاہم وہ پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے کے الزام میں نومان، مظہر سمیت تین افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...