ڈاکوئوں نے بیوپاری سے 75 ہزار لوٹ لئے

ڈاکوئوں نے بیوپاری  سے 75 ہزار لوٹ لئے

چیچہ وطنی(نمائندہ دنیا) کسووال میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے بیوپاری سے 75 ہزار روپے نقدی لوٹ لی۔

نواحی گاؤں 1 چودہ ایل کے رہائشی بیوپاری راشد قصائی سے موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر 38 چودہ ایل پل کے قریب 75 ہزارروپے نقدی چھینی اور فرار ہوگئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...