ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد ، قانونی کارروائی شروع

 ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ  برآمد ، قانونی کارروائی شروع

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ اسلام نگر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمیر کو روک کر چیک کیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ اسلام نگر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمیر کو روک کر چیک کیا۔ جسکے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر دیا گیا۔ جس کے خلاف قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...