40لاکھ کے زیورات ‘نقدی چوری

 40لاکھ کے زیورات ‘نقدی چوری

احمد نگر چٹھہ(نمائندہ دنیا)احمد نگر میں یکے بعد دیگرے چوری کی دوسری بڑی واردات ،چور 40 لاکھ کے زیورات اور نقدی لے گئے ۔

محلہ برج کے رہائشی عرفان اہلخانہ کے ہمراہ شادی پر گئے ہوئے تھے کہ چور چھت کے دروازے کا تالہ توڑ کر گھر داخل ہوئے اور الماری سے 9 تولے زیورات اور ایک لاکھ پچاس ہزار نقدی لے گئے ایک ہی محلے میں دوسری بڑی واردات پر شہریوں میں شدید تشویس پائی جاتی ہے ۔مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...