بجلی چوری ،5 افراد پر مقدمات

 بجلی چوری ،5 افراد پر مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔پانچ افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے

مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔پانچ افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...