فیکٹری ایریا :سرکاری ملازم ظاہر کر کے رشوت بٹورنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کر کے شہریوں سے رشوت بٹورنے والا گرفتار،
ملزم عرفان خود کو ملازم ظاہر کرکے شہریوں سے مختلف کاموں کے عوض رشوت لیتا تھا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے اسے گرفتار کر لیا، ملزم کیخلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments