کمسن لڑکے کو اغواء کرلیاگیا

کمسن لڑکے کو اغواء کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تاندلیانوالہ کے علاقے میں حرا شہباز نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کوبتایا کہ اسکا 14 سالہ بیٹا گھر کے باہر موجود تھا کہ اس دوران ملزمان نے اسے مبینہ طورپر اغواء کرلیا َ

 تاندلیانوالہ کے علاقے میں حرا شہباز نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کوبتایا کہ اسکا 14 سالہ بیٹا گھر کے باہر موجود تھا کہ اس دوران ملزمان نے اسے مبینہ طورپر اغواء کرلیا َ

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...