وارداتیں :لاکھوں کا سامان چوری
تتلے عالی(نامہ نگار)وارداتوں میں لاکھوں کا سامان چوری ہوگیا۔ تتلے عالی میں بشیر کی ماربل فیکٹری سے قیمتی سامان وماربل ، مجو چک سے زمیندار یوسف کی70ہزر مالیتی موڑکی تار،ماڑی خورد میں شبیر کی ٹوکہ والی موٹر،ڈیرہ تالیاں میں اﷲ رکھا کے زیر تعمیر گھر سے موٹر اورتتلے عالی میں اجمل کے گھر سے 15من گندم اور تین من سکریپ چوری ہوگیا۔
وارداتوں میں لاکھوں کا سامان چوری ہوگیا۔ تتلے عالی میں بشیر کی ماربل فیکٹری سے قیمتی سامان وماربل ، مجو چک سے زمیندار یوسف کی70ہزر مالیتی موڑکی تار،ماڑی خورد میں شبیر کی ٹوکہ والی موٹر،ڈیرہ تالیاں میں اﷲ رکھا کے زیر تعمیر گھر سے موٹر اورتتلے عالی میں اجمل کے گھر سے 15من گندم اور تین من سکریپ چوری ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments