ٹرالی کی زد میں آکر بچہ جاں بحق

ٹرالی کی زد میں آکر بچہ جاں بحق

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )فیصل آباد روڈ پر چک نمبر 132 کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے سڑک عبور کرتے ہوئے 5 سالہ راہگیر بچے کو کچل دیا،

جس کے نتیجے میں بچہ شدید زخمی ہو کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق بچے کی لاش کو تحویل میں لے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...