متعددمنشیات فروش گرفتار چرس،شراب،ہیروئن برآمد

متعددمنشیات فروش گرفتار چرس،شراب،ہیروئن برآمد

قصور (نمائندہ دنیا)قصور پولیس نے مختلف کارروائیوں میں متعدد منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس، شراب اور ہیروئن برآمد کر لی ۔

مخبر کی اطلاع پر پولیس نے بستی چراغ شاہ کے رہائشی یاسر رفیق انصاری کو قابو کرکے چرس اور 20 لٹر شراب،نئی بستی بھیڈیاں کلاں کے رہائشی ارشد کو گرفتار کرکے 1053 گرام ہیروئن ،پولیس چوکی اڈہ سندر نے ملزم اسلم مغل سکنہ ٹف ٹائل کالونی کو پکڑ کر 1450 گرام چرس ضبط کرلی ۔ ملزموںپر مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...