جعلی رجسٹری تیار کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشٹامپ فروش گرفتار

جعلی رجسٹری تیار کرنے کے مقدمہ  میں مطلوب اشٹامپ فروش گرفتار

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے جعلی اور بوگس رجسٹری تیار کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشٹامپ فروش کو گرفتار کر لیا۔

ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ریجن کی ہدایت پر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹرز آفتاب حیدر نے مقدمہ نمبر 82/25میں نامزد ملزم شبیر احمد کو گرفتار کیا،ملزم کی قبل از گرفتاری ضمانت لاہور ہائیکورٹ لاہور سے منسوخ ہو چکی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...