گجرات:مقدمہ قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم ملکو گرفتار

 گجرات:مقدمہ قتل میں  مطلوب اشتہاری مجرم ملکو گرفتار

گجرات(سٹی رپورٹر )ڈی پی او فیصل شہزاد کی ہدایت پر گجرات پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاریوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

 تھانہ ککرالی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ قتل میں مطلوب مجرم اشتہاری ملکو ولد نوشہ سکنہ ملتان کو گرفتار کر لیا۔دوسری کارروائی میں تھانہ بی ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کیٹیگری اے کے مجرم اشتہاری زین علی ولد ظفر اقبال سکنہ محلہ کالوپورہ گجرات کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...