پیرس میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،4ہلاک
پیرس کے نواح میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے 4 افراد ہلاک ہوگئے
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)طیارے نے بیوویس نامی ایئر پورٹ سے اڑان بھری تھی،جہاز سینٹ پیتھوس نامی علاقے میں گرکر تباہ ہوا،واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments