انڈونیشیا، 13طالبات سے جبری زیادتی پراستاد کو سزائے موت

انڈونیشیا، 13طالبات سے جبری  زیادتی پراستاد کو سزائے موت

جکارتہ(اے ایف پی)انڈونیشیا کے صوبے جاوا کی ہائیکورٹ نے ایک مدرسے کی 13 طالبات کیساتھ جبری زیادتی میں ملوث ٹیچر کو سزائے موت سنادی۔ ہائی کورٹ نے عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انڈونیشیا کے صوبے جاوا کی ہائیکورٹ نے ایک مدرسے کی 13 طالبات کیساتھ جبری زیادتی میں ملوث ٹیچر کو سزائے موت سنادی۔ ہائی کورٹ نے عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں