لبنان انتہائی خطرناک موڑ پر کھڑاہے ،آئی ایم ایف

لبنان انتہائی خطرناک موڑ  پر کھڑاہے ،آئی ایم ایف

بیروت (اے ایف پی) آئی ایم ایف نے لبنان میں ضروری اصلاحات میں سست روی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بحران کا شکار لبنان اس وقت انتہائی خطرناک موڑ پر کھڑا ہے ۔

 بیروت کا دورہ کرنیوالے  آئی ایم  ایف کے وفد کے سربراہ نے ایک گفتگو میں خبردار کیا کہ ان کی نظر میں لبنان خطرناک دوراہے پر کھڑا ہے ، لبنان کی بے عملی کی پالیسی اسے کبھی نہ ختم ہونیوالے بحران کا شکار بنا دے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں