بھارت:ہندوؤں کے مذہبی نعرے نہ لگانے پر امام مسجد پر تشدد

بھارت:ہندوؤں کے مذہبی نعرے  نہ لگانے پر امام مسجد پر تشدد

نئی دہلی(نیوز ایجنسیاں ) ہندوؤ ں کے مذہبی نعرے نہ لگانے پر امام مسجد بہیمانہ تشدد کا نشانہ بن گیا۔

مہاراشٹر کے ضلع جالنہ میں ہندو انتہاپسند ایک مسجد میں گھس گئے اورتلاوت میں مصروف امام ذاکر سید کو ہندوؤں کے مذہبی  نعرے لگانے کا کہا، انکار پر امام مسجدکی داڑھی کاٹ دی ، زخمی حالت میں چھوڑ کر چلے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں