امریکا:سینیٹر برنی سینڈرز کی اسرائیل کیلئے 10 ارب ڈالر فوجی امداد کی مخالفت

امریکا:سینیٹر برنی سینڈرز  کی اسرائیل کیلئے 10 ارب  ڈالر فوجی امداد کی مخالفت

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اسرائیل کو 10.1 ارب ڈالر کی فوجی امداد فراہم کرنے کی مخالفت کر دی۔

الجزیرہ کے مطابق سینیٹر برنی سینڈرز نے سینیٹ اجلاس کے دوران کہا کہ اسرائیلی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف کارروائیا ں غیر اخلاقی اور عالمی قانون کی خلاف ورزی ہیں،ان کارروائیوں میں امریکا کو اسرائیل کا ساتھ نہیں دینا چاہیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں