جاپانی فوجی ہیلی کاپٹروں کا حادثہ عملے کے لاپتہ ارکان کی تلاش جاری

جاپانی فوجی ہیلی کاپٹروں کا حادثہ  عملے کے لاپتہ ارکان کی تلاش جاری

ٹوکیو(دنیا مانیٹرنگ)جاپان کے دو فوجی ہیلی کاپٹروں کے بحرالکاہل میں گر کر تباہ ہونے کے واقعے کے بعد سمندر میں لاپتہ عملے کے 7 ارکان کی تلاش جاری ہے ۔

یاد رہے کہ  جاپان کے دو فوجی ہیلی کاپٹروں کے سمندر میں گرنے کا واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا تھا جس میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کی جاچکی ۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹرز کے بلیک باکسز اور ملبہ مل چکاہے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں