شمالی کوریا نے اپنے بادشاہ کیلئے ’’دوستانہ والد‘‘ کے ٹائٹل سے گانا تیار کر لیا

شمالی کوریا نے اپنے بادشاہ کیلئے ’’دوستانہ  والد‘‘ کے ٹائٹل سے گانا تیار کر لیا

پیانگ یانگ(دنیا مانیٹرنگ)شمالی کوریا نے اپنے بادشاہ کِم جانگ اُن کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ’’دوستانہ والد‘‘ کے ٹائٹل سے گانا تیار کر لیا۔

اس گانے میں تقریباً ہر عمر کے فرد کو اپنے بادشاہ کی محبت میں ڈوبا ہوا دکھایا گیا ہے ، گانے میں شمالی کوریا کے بچے ، بوڑھے ، مرد، خواتین اور نوجوان اس گانے کو گنگنانے اور اس پر جھومتے دکھائی دے رہے ہیں، عوام کے مطابق اُن کے بادشاہ ایک والد کی طرح ہی پوری قوم کی حفاظت کر رہے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں