آسٹریلیا:پادری نے چاقو سے حملہ کرنیوالے شخص کو معاف کردیا

آسٹریلیا:پادری نے چاقو سے  حملہ کرنیوالے شخص کو معاف کردیا

سڈنی(دنیامانیٹرنگ)آسٹریلیاکے ایک چرچ میں چاقو کے وارکا نشانہ بننے والے پادری نے حملہ آور کو معاف کر دیا۔

سڈنی کے آرتھوڈوکس عیسائی رہنما پادری مار ماری ایمینوئل نے آڈیو پیغام میں حامیوں کو تاکید کی ہے کہ وہ مسیح جیسا بنیں ،کسی بھی قسم کے تشدد سے باز رہیں۔ ملزم پولیس کی حراست میں ہے ، اس پر تاحال فرد جرم عائد نہیں کی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں