ٹرمپ پر 9 ہزار ڈالر جرما نہ

 ٹرمپ پر 9 ہزار ڈالر جرما نہ

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رشوت دینے کی رقم چھپانے کے کیس میں گواہوں اور۔۔۔

 دیگر افراد پر الزامات عائد نہ کرنے کے حکم کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 9 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔اے ایف پی کے مطابق نیویارک کی عدالت کے جج جوآں مرچن نے گواہوں ،جج ،عدالتی عملے اور ان کے رشتہ داروں کو ہراساں نہ کرنے کے اپنے حکم کی خلاف ورزی پر ڈونلڈ ٹرمپ کو جرمانہ کیا ۔عدالت نے قراردیاکہ آئندہ اگر خلاف ورزی ہوئی تو ٹرمپ کو جیل بھیج دیاجائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں