افغانستان میں بارشوں اور سیلاب سے 10 افراد جاں بحق

افغانستان میں بارشوں اور سیلاب سے 10 افراد جاں بحق

کابل(اے پی پی)افغانستان میں بارشوں اور سیلاب سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے صوبائی ڈائریکٹر موسیٰ اشری نے میڈیا کو بتایا کہ صوبہ ہرات میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 افغان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے صوبائی ڈائریکٹر موسیٰ اشری نے میڈیا کو بتایا کہ صوبہ ہرات میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں