شہزادہ ولیم ، کیٹ مڈلٹن بہت مشکل وقت سے گزر رہے ،شاہی ملازمہ

شہزادہ ولیم ، کیٹ مڈلٹن بہت مشکل  وقت سے گزر رہے ،شاہی ملازمہ

لندن (دنیا مانیٹرنگ)برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی شاہی ملازمہ امایا اریٹا نے کہا ہے کہ شاہی جوڑا اس وقت بہت مشکل وقت سے گزر رہا ہے ۔

امایا اریٹا پچھلے طویل عرصے سے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے بچوں کی اسٹائلسٹ ہیں، اُنہوں نے کیٹ کی صحت کے حوالے سے ایک انٹرویو میں تشویش کا اظہار کیا ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ وہ جلد ہی اپنی معمول کی زندگی کی طرف واپس آئیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں