ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار ، مزیدایک ہزار ڈالر جرمانہ

ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب  قرار ، مزیدایک ہزار ڈالر جرمانہ

نیویارک(دنیا نیوز ، صباح نیوز)امریکی جج نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو توہین عدالت پر پھر جیل بھیجنے کی وارننگ دیتے ہوئے مزید ایک ہزار ڈالرجرمانہ کردیا۔

 سابق امریکی صدر ٹرمپ کوپچھلے ہفتے بھی توہینِ عدالت پر 9 ہزار ڈالر کا جرمانہ کیا گیااورجیل بھیجنے کی وارننگ دی گئی تھی ۔ ٹرمپ ذاتی معاملات چھپانے کیلئے غیرقانونی ادائیگیوں کے کیس میں توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں