میانمار نے آن لائن فراڈ کے 92ملزم چین کے حوالے کردئیے

میانمار نے آن لائن فراڈ کے  92ملزم چین کے حوالے کردئیے

بیجنگ(شنہوا)میانمار نے آن لائن فراڈ میں ملوث 92 چینی باشندوں کو چین کے حوالے کر دیا ۔

 چین کی وزارت پبلک سکیورٹی نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال سے اب تک میانمار نے 49 ہزار مشتبہ چینی باشندوں کو چین کے حوالے کیا جومختلف معاملات میں مطلوب تھے اور حال ہی میں آن لائن فراڈ میں ملوث 92افراد کو واپس چین بھیجا گیاہے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں