کویت کے مسافر طیارے میں خواتین لڑ پڑیں ،بنکاک میں ہنگامی لینڈنگ ،دونوں گرفتار

 کویت کے مسافر طیارے میں  خواتین لڑ پڑیں ،بنکاک میں  ہنگامی لینڈنگ ،دونوں گرفتار

کویت سٹی (اے پی پی)کویت ائیر ویز کی پرواز میں خواتین مسافروں میں جھگڑے کے باعث طیارے کوبنکاک ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

فضائی کمپنی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ کچھ مسافروں کے جھگڑے کے باعث پرواز تاخیر کا شکار ہوئی۔کویت ٹائمز نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ کویت واپسی پر پبلک پراسیکیوشن نے جھگڑے میں ملوث مسافروں کو حراست میں لے لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں