دادی نے دودھ میں پانی کی جگہ شراب ملا دی، پوتاکومہ میں چلا گیا

دادی نے دودھ میں پانی کی جگہ  شراب ملا دی، پوتاکومہ میں چلا گیا

روم (آئی این پی ) نومولود کو دودھ میں پانی کی جگہ شراب ملا کر دینے سے بچہ کومہ میں چلا گیا۔

 اٹلی کے شہر برنڈیسی میں دادی نے اپنے پوتے کے پاؤڈر ملک میں پانی کی جگہ غلطی سے شراب ملا دی اوردودھ بچے کوپلادیاٍ،اچانک دودھ سے بدبو آنے پر دادی نے بوتل کو سونگھا اور پھر بچے کا پیٹ صاف کروانے کیلئے فوری ہسپتال پہنچ گئیں جہاں بچے کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں