بھارت:لوک سبھا انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل، ٹرن آؤٹ 60.2 فیصد رہا

بھارت:لوک سبھا انتخابات کا تیسرا  مرحلہ مکمل، ٹرن آؤٹ 60.2 فیصد رہا

نئی دہلی (دنیا نیوز)بھارتی لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ووٹنگ مکمل ہو گئی ۔۔۔

ٹرن آؤٹ 60.2فیصدرہا۔بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آسام ، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، مغربی بنگال ، گجرات اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سمیت 10 ریاستوں میں ووٹنگ کا عمل مکمل کیاگیا ، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے احمد آباد میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں