ترکیہ ،بغاوت میں مشکوک روابط پر 23فوجیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

ترکیہ ،بغاوت میں مشکوک  روابط پر 23فوجیوں کے  وارنٹ گرفتاری جاری

استنبول(شِنہوا)ترکیہ میں استغاثہ کے اداروں نے 2016 کی ناکام بغاوت میں ملوث نیٹ ورک سے مشتبہ روابط کے الزام میں 23 سابق اور موجودہ فوجی اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔۔۔۔

دوسری طرف 19 مشتبہ افرادکو11 صوبوں میں بڑے پیمانے پر کی گئی کارروائیوں کے دوران حراست میں لے لیا گیا،جن میں حاضر سروس فوجی اہلکار،فوجی سکول کے سابق طلبا اور ایک پولیس افسرشامل ہے ۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں