خطرہ لاحق ہوا تو جوہری ہتھیاروں بارے سوچ بدل دینگے :مشیر خامنہ ای

خطرہ لاحق ہوا تو جوہری ہتھیاروں بارے سوچ بدل دینگے :مشیر خامنہ ای

تہران(دنیا مانیٹرنگ )ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے مشیر کمال خرازی نے کہا کہ اگراسرائیل سے ایران کی بقاکو خطرہ ہوا تو تہران جوہری ہتھیاروں کے حوالہ سے اپنی سوچ تبدیل کر دے گا۔

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے مشیر کمال خرازی نے کہا کہ اگراسرائیل سے ایران کی بقاکو خطرہ ہوا تو تہران جوہری ہتھیاروں کے حوالہ سے اپنی سوچ تبدیل کر دے گا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں