حکومتی پالیسیوں کیخلاف طنزیہ تصاویر ،مصری کارٹونسٹ گرفتار

حکومتی پالیسیوں کیخلاف طنزیہ  تصاویر ،مصری کارٹونسٹ گرفتار

قاہرہ(اے ایف پی) مصری حکام نے حکومتی پالیسیوں کیخلاف طنزیہتصاویر بنانے پر کارٹونسٹ اشرف عمر کو گرفتار کر لیا۔ پریس یونین کا کہنا تھا ۔۔۔

اشرف نے بجلی بحران، قرضوں کے بوجھ ، معاشی پالیسیوں اور امیر خلیجی سرمایہ کاروں کو ریاستی اثاثے فروخت کرنے کے منصوبوں کا مذاق اڑاتے ہوئے کئی طنزیہ کارٹون بنائے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں