لندن: کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ، 6 ہلاک

لندن: کار اور موٹرسائیکل  میں تصادم ، 6 ہلاک

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی شہر ویسٹ یارکشائر میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے باعث 2بچوں سمیت 6 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے ۔ حادثہ اتوار کے روز ویکفیلڈ روڈ اے 61 پر پیش آیا ۔

برطانوی شہر ویسٹ یارکشائر میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے باعث 2بچوں سمیت 6 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے ۔ حادثہ اتوار کے روز ویکفیلڈ روڈ اے 61 پر پیش آیا ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں