یونان:2400بیمار بھیڑیں زندہ دفن، تحقیقات شروع

یونان:2400بیمار بھیڑیں  زندہ دفن، تحقیقات شروع

ایتھنز(اے ایف پی)یونانی کسانوں نے 2400بیمار بھیڑیں زندہ دفن کر دیں، تھیسالی کے گورنر نے کہا ہے ہمیں زندہ جانوروں کے دفن کرنے کے بارے میں شکایت موصول ہوئی ہے ۔حکومت نے سینئر ویٹرنری افسر کو تبدیل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

یونانی کسانوں نے 2400بیمار بھیڑیں زندہ دفن کر دیں، تھیسالی کے گورنر نے کہا ہے ہمیں زندہ جانوروں کے دفن کرنے کے بارے میں شکایت موصول ہوئی ہے ۔حکومت نے سینئر ویٹرنری افسر کو تبدیل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں