عراق :امریکی فورسز کا حملہ 4افراد ہلاک،کئی زخمی

عراق :امریکی فورسز کا حملہ  4افراد ہلاک،کئی زخمی

بغداد(اے ایف پی)امریکی فورسز کا عراق کے صوبہ بابل پر حملہ ، کم ازکم 4افراد ہلاک ،کئی زخمی ہو گئے ۔

امریکی دفاعی اہلکار نے کہا کہ ایران نواز سابق نیم فوجی گروپس کو ڈرون سے فائر کیے گئے میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ۔انہوں نے کہا ہم اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں