جمہوریت مخالف اقدامات امریکا نے جارجیا کی ساڑھے 9کروڑ ڈالر کی امداد روک دی

جمہوریت مخالف اقدامات امریکا نے جارجیا کی ساڑھے  9کروڑ ڈالر کی امداد روک دی

واشنگٹن(اے ایف پی) جمہوریت مخالف اقدامات پر امریکا نے جارجیا کی ساڑھے 9کروڑ ڈالر کی امداد روک دی۔

امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک بیان میں کہا کہ جارجیا کی حکومت کے جمہوریت مخالف اقدامات اور جھوٹے بیانات یورپی یونین اور نیٹو میں رکنیت کے اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں