ترکیہ نے ملک بھر میں انسٹاگرام تک رسائی روک دی

ترکیہ نے ملک بھر میں انسٹاگرام  تک رسائی روک دی

استنبول(اے ایف پی ،رائٹرز) ترکیہ نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام تک رسائی روک دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ نے انسٹاگرام بلاک کرنے کی وجہ واضح نہیں کی ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انسٹاگرام بلاک کرنے کا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز اورکیمونی کیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیاتاہم میٹا کی جانب سے ابھی تک کسی قسم کا کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں