سعودی کابینہ کا اہم اجلاس، اسرائیل کے اشتعال انگیز بیانات کی مذمت

سعودی کابینہ کا اہم اجلاس، اسرائیل  کے اشتعال انگیز بیانات کی مذمت

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاس ریاض میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں اسرائیل کے انتہا پسند اور اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کی گئی۔سعودی کابینہ نے کہا کہ عالمی برادری اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرانے کیلئے فعال کردار ادا کرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں