یوکرین پر روسی بمباری ، 6 افراد ہلاک ، ایندھن ڈپو پر جوابی حملہ

 یوکرین پر روسی بمباری ، 6 افراد  ہلاک ، ایندھن ڈپو پر جوابی حملہ

کیف ،ماسکو (اے ایف پی)مشرقی یوکرین کے علاقے ڈونیٹسک پر روسی بمباری سے چھ افراد ہلاک،متعدد زخمی ہو گئے ۔ یوکرین کے ڈرونز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے۔۔

 روس میں ایندھن کے دو ڈپوئوں کو نشانہ بنایا، جس سے آگ بھڑک اٹھی۔روس نے کہا ہے کہ کیف کی طرف سے یورپ کو روسی گیس کی فراہمی کیلئے معاہدہ ختم کرنیکا فیصلہ یورپی صارفین آسٹریا، ہنگری ، سلواکیہ کو شدید نقصان پہنچائے گا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں