برطانیہ کا ملک میں بغیر ویزا داخلے کی شرائط میں ترمیم کا اعلان

برطانیہ کا ملک میں بغیر ویزا داخلے  کی شرائط میں ترمیم کا اعلان

لندن(اے ایف پی )برطانوی حکومت نے اگلے سال سے ملک میں آنیوالے افراد کیلئے بغیر ویزا داخلے کی شرائط میں ترمیم کا اعلان کیا ہے ۔

وزارت داخلہ نے کہاتمام ایسے افراد جن کو برطانیہ جانے کیلئے ویزا کی ضرورت نہیں ہے انہیں 2 اپریل 2025 سے ای ٹی اے کی ضرورت ہوگی۔برطانوی اور آئرش شہریوں کے علاوہ برطانیہ کا سفر کرنے کے خواہشمند ہر فرد کو پہلے سفر کرنے کی اجازت درکار ہوگی۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں