تیونس :کشتی الٹنے سے 12ہلاک

 تیونس :کشتی الٹنے سے 12ہلاک

تیونس(اے ایف پی)گزشتہ روز تیونس کے جنوب مشرقی جزیرے جربا کے ساحل پر تارکین کی ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 12 تیونسی باشندے ہلاک ہو گئے ۔۔۔

جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ عدالت کے ترجمان نے بتایا کہ صبح کے وقت کشتی الٹنے کے بعد 29 افراد کو بچا لیا گیا، مرنے والوں میں پانچ مرد اور چار خواتین بھی شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں