نیپال :سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 200 تک پہنچ گئی

نیپال :سیلاب سے ہلاکتوں  کی تعداد 200 تک پہنچ گئی

کٹھمنڈو (اے ایف پی)نیپال میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 200 تک پہنچ گئی ۔

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شاہراہیں بند ہونے کے بعد دارالحکومت کا ملک کے باقی حصوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ اعداد و شمار کے مطابق 127 زخمی اور 26 لاپتا ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں