افغان طالبان کا پاکستان پرمضحکہ خیز الزام

افغان طالبان کا پاکستان  پرمضحکہ خیز الزام

کابل (اے ایف پی )افغان طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ داعش نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں تربیتی کیمپ قائم کر لیے ہیں۔

 ذبیح اللہ مجاہد نے ایکس پر لکھا کہ امارت اسلامیہ کے خصوصی دستوں نے دو ستمبر 2024 کو ڈائریکٹوریٹ آف کمپلائنس اینڈ اوور سائیٹ آف آرڈرز اینڈ ڈیکریز کے ملازمین پر حملے کے ذمہ دار باغی گروپ کے اہم ارکان کو گرفتار کر لیا ہے ، اور وہ بامیان صوبے میں غیر ملکی سیاحوں پر حملہ سمیت کابل میں کئی دیگر حملوں میں ملوث ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں