ایران :فضائی سفر پر عائد پابندی ختم

ایران :فضائی سفر پر عائد پابندی ختم

تہران( اے ایف پی) ایران نے ملک میں فضائی سفر پر عائد پابندی ختم کردی۔

اس سے قبل ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے کہا تھا کہ تمام پروازیں پیر کی رات 9 بجے تک منسوخ کردی گئی ہیں تاہم فضائی سفر محفوظ ہونے کی یقین دہانی کے بعد سول ایوی ایشن نے پابندیاں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام سفری پابندیاں ختم کرنے کے بعد ایئر لائنز اب اپنے آپریشنز شروع کرسکتی ہیں۔یاد رہے وجہ بتائے بغیر ایئرلائنز کو ایران میں آپریشنز روکنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں