مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجی اغوا کے بعد قتل ،1اہلکار زخمی

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجی اغوا  کے بعد قتل ،1اہلکار زخمی

سری نگر(اے ایف پی)مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نا معلوم افراد نے دو بھارتی فوجیوں کو اغوا کرنے کے بعد ایک کو قتل کر دیا ۔

جبکہ دوسر ازخمی حالت میں ملا ہے ۔پولیس نے بدھ کو کہا کہ ہلاک فوجی کی لاش جنگل سے ملی ہے ،زخمی سکیورٹی اہلکار کو دو گولیاں لگی ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں