ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہنے پر امریکی صدر کو تنقید کا سامنا

ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہنے  پر امریکی صدر کو تنقید کا سامنا

واشنگٹن(اے ایف پی) امریکی صدر بائیڈن انتخابی مہم کے دوران ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہنے پر تنقید کی زد میں آگئے ۔

ایک بیان میں وائٹ ہاؤس نے کہا کہ بائیڈن ٹرمپ کی بیان بازی کا حوالہ دے رہے تھے ،ترجمان کا کہنا تھا بائیڈن نے نفرت انگیز بیان بازی کو کوڑا کرکٹ کہا۔ ٹرمپ کے نائب وینس نے بائیڈن کے الفاظ کو ناگوار قرار دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں