نیتن یاہو کیخلاف جنگی جرائم کا مقدمہ ناکافی ،موت کی سزا کا مستحق ہے :خامنہ ای

 نیتن یاہو کیخلاف جنگی جرائم  کا مقدمہ ناکافی ،موت کی سزا  کا مستحق ہے :خامنہ ای

تہران(اے ایف پی)ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف جنگی جرائم کا مقدمہ ناکافی ہے ، وہ موت کی سزا کا مستحق ہے ۔

عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے ایران کے سپریم لیڈر نے کہا لوگوں  کے اجتماع، گھروں، ہسپتالوں پر بم مارنا فتح نہیں جنگی جرائم ہیں۔ غزہ، لبنان میں اسرائیل کی جیت نہیں ہوئی، دشمن کبھی نہیں جیت سکے گا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں