روس نے کئی برطانوی وزرا کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی

روس نے کئی برطانوی وزرا کے  ملک میں داخلے پر پابندی لگادی

ماسکو (اے ایف پی)روس نے برطانیہ کی کابینہ کے کئی وزراء کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ۔۔۔

جن  لوگوں پرپابندی لگائی گئی ان میں چانسلر ریچل ریوز، نائب وزیر اعظم انجیلا رینر، وزیر داخلہ یویٹ کوپر اور نئی لیبر حکومت میں ایک درجن سے زائد دیگر سینئر سیاستدان شامل تھے ۔روس نے ایک برطانوی سفارتکار پر یوکرین کیلئے جاسوسی کرنے کا الزام لگاکرملک بدرکردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں